تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 101
خٰلِدِیْنَ فِیْهِ١ؕ وَ سَآءَ لَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ حِمْلًاۙ﴿101﴾
- خٰلِدِيْنَوہ ہمیشہ رہیں گے
- فِيْهِاس میں
- وَسَآءَاور برا ہے
- لَهُمْان کے لیے
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- حِمْلًابوجھھ
Translation · Tadabbur-e-Quran
اسی کے تلے ہمیشہ رہیں گے اور قیامت کے دن یہ بہت بھاری بوجھ ہوگا ؟