تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 119
وَ اَنَّكَ لَا تَظْمَؤُا فِیْهَا وَ لَا تَضْحٰى﴿119﴾
- وَاَنَّكَاور یہ کہ تم
- لَانہ
- تَظْمَؤُاپیاسے رہو گے
- فِيْهَااس میں
- وَلَا تَضْحٰياور نہ دھوپ میں رہو گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور نہ تم کو پیاس ستائے گی اور نہ دھوپ لگے گی