تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 12
اِنِّیْۤ اَنَا رَبُّكَ فَاخْلَعْ نَعْلَیْكَ١ۚ اِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًىؕ﴿12﴾
- اِنِّىْٓبیشک میں
- اَنَامیں
- رَبُّكَتمہارا رب
- فَاخْلَعْسو اتار لو
- نَعْلَيْكَاپنی جوتیاں
- اِنَّكَبیشک تم
- بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِمیدان پاک
- طُوًىطوی
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ تو میں تمہارا رب ہوں تو تم اپنے جوتے اتار دو کیونکہ تم طویٰ کی مقدس وادی میں ہو