Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 43

  1. اِذْهَبَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰىۚۖ﴿43﴾

    1. اِذْهَبَآتم دونوں جاؤ
    2. اِلٰىطرف۔ پاس
    3. فِرْعَوْنَفرعون
    4. اِنَّهٗبیشک وہ
    5. طَغٰىسرکش ہوگیا
Translation · Tadabbur-e-Quran
تم دونوں فرعون کے پاس جائو، بیشک وہ بہت سرکش ہوگیا ہے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
اذھبا الی فرعون انہ طغنی 43 فرعون کے طغیان کی تفصیل آیت 24 کے تحت گزر چکی ہے۔ یہاں یہ امر قابل توجہ ہے کہ خطاب حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون دونوں سے ہے اس وجہ سے لازماً یہ بات بعد کے مرحلہ کی ہے جب حضرت موسیٰ مصر پہنچ چکے ہیں اس لئے کہ حضرت ہارون وادی طویٰ میں حضرت موسیٰ کے ساتھ نہیں تھے۔