تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 68
قُلْنَا لَا تَخَفْ اِنَّكَ اَنْتَ الْاَعْلٰى﴿68﴾
- قُلْنَاہم نے کہا
- لَا تَخَفْتم ڈرو نہیں
- اِنَّكَبیشک تم
- اَنْتَتم (ہی)
- الْاَعْلٰىغالب
Translation · Tadabbur-e-Quran
ہم نے کہا ڈرو نہیں، تم ہی غالب رہو گے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
حضرت موسیٰ کو اللہ تعالیٰ کی اطمینان دبائو
حضرت موسیٰ کا ہر اس دور کرنے کے لئے فوراً یہ بشارت نازل ہوئی کہ تم ذرہ برابر بھی اندیشہ نہ کرو۔ انہوں نے کتنا ہی بڑا جادو دکھایا ہو لیکن غالب اور سربلند تمہی رہو گے۔