تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 86
فَرَجَعَ مُوْسٰۤى اِلٰى قَوْمِهٖ غَضْبَانَ اَسِفًا١ۚ۬ قَالَ یٰقَوْمِ اَلَمْ یَعِدْكُمْ رَبُّكُمْ وَعْدًا حَسَنًا١ؕ۬ اَفَطَالَ عَلَیْكُمُ الْعَهْدُ اَمْ اَرَدْتُّمْ اَنْ یَّحِلَّ عَلَیْكُمْ غَضَبٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ فَاَخْلَفْتُمْ مَّوْعِدِیْ﴿86﴾
- فَرَجَعَپس لوٹا
- مُوْسٰٓىموسیٰ
- اِلٰى قَوْمِهٖاپنی قوم
- غَضْبَانَغصہ مٰں بھرا ہوا
- اَسِفًاافسوس کرتا
- قَالَاس نے کہا
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- اَلَمْ يَعِدْكُمْکیا تم سے وعدہ نہیں کیا تھا
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- وَعْدًا حَسَنًااچھا وعدہ
- اَفَطَالَکیا طویل ہوگئی
- عَلَيْكُمُتم پر
- الْعَهْدُمدت
- اَمْ اَرَدْتُّمْیا تم نے چاہا
- اَنْ يَّحِلَّکہ اترے
- عَلَيْكُمْتم پر
- غَضَبٌغضب
- مِّنْسے۔ کا
- رَّبِّكُمْتمہارا رب
- فَاَخْلَفْتُمْپھر تم نے خلاف کیا
- مَّوْعِدِيْمیرا وعدہ
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو موسیٰ ؑ اپنی قوم کے پاس غصہ اور غم سے بھرا ہوا لوٹا اور بولا کہ اے میری قوم کے لوگو، کیا تم سے تمہارے رب نے نہایت اچھا وعدہ نہیں کیا تھا ! کیا تم پر زمانہ زیادہ گزر گیا یا تم نے چاہا کہ تم پر تمہارے رب کا غضب نازل ہو کر تم نے میری ٹھہرائی ہوئی میعاد کی خلاف ورزی کر ڈالی !