Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 70

  1. وَ اَرَادُوْا بِهٖ كَیْدًا فَجَعَلْنٰهُمُ الْاَخْسَرِیْنَۚ﴿70﴾

    1. وَاَرَادُوْااور انہوں نے ارادہ کیا
    2. بِهٖاس کے ساتھ
    3. كَيْدًافریب
    4. فَجَعَلْنٰهُمُتو ہم نے انہیں کردیا
    5. الْاَخْسَرِيْنَبہت خسارہ پانیوالے (زیاں کار)
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور انہوں نے اس کے ساتھ ایک چال چلنی چاہی تو ہم نے انہیں ناکام بنایا
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
پروہتوں کی سازش کی ناکامی اور حضرت ابراہیم کی ہجرت حضرت ابراہیم ؑ کو آگ میں جالنے کے لئے پروہتوں نے ایک سازش کی جس کی طرف سورة صافات کی آیت 98 میں اشارہ ہے۔ انشاء اللہ ہم وہاں اس کی وضاحت کریں گے۔ پروہتوں کی یہ سازش ناکام ہوئی اور اس کے بعد حضرت ابراہیم نے اس علاقہ سے ہجرت فرمائی۔