تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 114
قٰلَ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا لَّوْ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿114﴾
- قٰلَفرمائے گا
- اِنْ لَّبِثْتُمْنہیں تم رہے
- اِلَّامگر (صرف)
- قَلِيْلًاتھوڑا (عرصہ)
- لَّوْکاش
- اَنَّكُمْکہ تم
- كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَجانتے ہوئے
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہنے والا کہے گا تم تو بس تھوڑی ہی مدت رہے۔ کاش تم اس بات کو جانتے ہوتے !