تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 53
فَتَقَطَّعُوْۤا اَمْرَهُمْ بَیْنَهُمْ زُبُرًا١ؕ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَیْهِمْ فَرِحُوْنَ﴿53﴾
- فَتَقَطَّعُوْٓاپھر انہوں نے کاٹ لیا
- اَمْرَهُمْاپنا کام
- بَيْنَهُمْآپس میں
- زُبُرًاٹکڑے ٹکڑے
- كُلُّ حِزْبٍہر گروہ
- بِمَااس پر جو
- لَدَيْهِمْان کے پاس
- فَرِحُوْنَخوش
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس امتوں نے اپنے دین کو اپنے درمیان ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا۔ اب ہر گروہ اسی میں مگن ہے