تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 24. An-Noor · Ayah 8
وَ یَدْرَؤُا عَنْهَا الْعَذَابَ اَنْ تَشْهَدَ اَرْبَعَ شَهٰدٰتٍۭ بِاللّٰهِ١ۙ اِنَّهٗ لَمِنَ الْكٰذِبِیْنَۙ﴿8﴾
- وَيَدْرَؤُااور ٹل جائے گی
- عَنْهَااس عورت سے
- الْعَذَابَسزا
- اَنْاگر
- تَشْهَدَگواہی دے
- اَرْبَعَ شَهٰدٰتٍچار بار گواہی
- بِاللّٰهِاللہ کی قسم
- اِنَّهٗکہ وہ
- لَمِنَالبتہ۔ سے
- الْكٰذِبِيْنَجھوٹے لوگ
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور عورت سے سزا کو یہ چیز دفع کرے گی کہ وہ چار بار اللہ کی قسم کھا کر کہے کہ یہ شخص جھوٹا ہے