تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 24. An-Noor · Ayah 7
وَ الْخَامِسَةُ اَنَّ لَعْنَتَ اللّٰهِ عَلَیْهِ اِنْ كَانَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ﴿7﴾
- وَالْخَامِسَةُاور پانچویں
- اَنَّیہ کہ
- لَعْنَتَ اللّٰهِاللہ کی لعنت
- عَلَيْهِاس پر
- اِنْ كَانَاگر ہے وہ
- مِنَسے
- الْكٰذِبِيْنَجھوٹ بولنے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور پانچویں بار یہ کہیں کہ ان پر اللہ کی لعنت ہو اگر وہ جھوٹے ہوں