تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 29
لَقَدْ اَضَلَّنِیْ عَنِ الذِّكْرِ بَعْدَ اِذْ جَآءَنِیْ١ؕ وَ كَانَ الشَّیْطٰنُ لِلْاِنْسَانِ خَذُوْلًا﴿29﴾
- لَقَدْ اَضَلَّنِيْالبتہ اس نے مجھے بہکایا
- عَنِ الذِّكْرِنصیحت سے
- بَعْدَ اِذْاس کے بعد جب
- جَآءَنِيْمیرے پاس پہنچ گئی
- وَكَانَاور ہے
- الشَّيْطٰنُشیطان
- لِلْاِنْسَانِانسان کو
- خَذُوْلًاکھلا چھوڑ جانے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اسی نے مجھے گمراہ کر کے اس یاد دہانی سے برگشتہ کیا بعد اس کے کہ وہ میرے پاس آچکی تھی ! اور شیطان انسان کے ساتھ بڑا ہی بےوفائی کرنے والا ہے !