تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 71
وَ مَنْ تَابَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاِنَّهٗ یَتُوْبُ اِلَى اللّٰهِ مَتَابًا﴿71﴾
- وَمَنْ تَابَاور جس نے توبہ کی
- وَعَمِلَاور عمل کیے
- صَالِحًانیک
- فَاِنَّهٗتو بیشک وہ
- يَتُوْبُرجوع کرتا ہے
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
- مَتَابًارجوع کرنے کا مقام
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جو توبہ کرتا ہے اور عمل صالح اختیار کرتا ہے وہ درحقیقت اللہ کی طرف لوٹتا ہے