Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 6

  1. فَقَدْ كَذَّبُوْا فَسَیَاْتِیْهِمْ اَنْۢبٰٓؤُا مَا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ﴿6﴾

    1. فَقَدْ كَذَّبُوْاپس بیشک انہوں نے جھٹلایا
    2. فَسَيَاْتِيْهِمْتو جلد آئیں گی ان کے پاس
    3. اَنْۢبٰٓؤُاخبریں
    4. مَا كَانُوْاجو وہ تھے
    5. بِهٖاس کا
    6. يَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہ انہوں نے جھٹلا دیا تو جس چیز کا یہ مذاق اڑاتے رہے ہیں اب اس کی تنبیہات ان کے آگے ظاہر ہوں گی