تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 30. Ar-Room · Ayah 25
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ تَقُوْمَ السَّمَآءُ وَ الْاَرْضُ بِاَمْرِهٖ١ؕ ثُمَّ اِذَا دَعَاكُمْ دَعْوَةً١ۖۗ مِّنَ الْاَرْضِ١ۖۗ اِذَاۤ اَنْتُمْ تَخْرُجُوْنَ﴿25﴾
- وَمِنْ اٰيٰتِهٖٓاور اس کی نشانیوں سے
- اَنْکہ
- تَقُوْمَقائم ہیں
- السَّمَآءُآسمان
- وَالْاَرْضُاور زمین
- بِاَمْرِهٖ ۭاس کے حکم سے
- ثُمَّپھر
- اِذَا دَعَاكُمْجب وہ تمہیں بلائے گا
- دَعْوَةً ڰایک ندا
- مِّنَ الْاَرْضِ ڰزمین سے
- اِذَآ اَنْتُمْیکبارگی تم
- تَخْرُجُوْنَنکل آؤ گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اسی کی نشانیوں میں سے یہ چیز بھی ہے کہ آسمان و زمین اس کے حکم سے قائم ہیں پھر جب وہ تم کو زمین سے نکلنے کے لئے ایک ہی بار پکارے گا تو تم دفعتہ نکل پڑو گے۔