تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 30. Ar-Room · Ayah 26
وَ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلٌّ لَّهٗ قٰنِتُوْنَ﴿26﴾
- وَلَهٗاور اسکے لیے
- مَنْجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین میں
- كُلٌّ لَّهٗسب اسی کے لیے
- قٰنِتُوْنَفرمانبردار
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں اسی کے مملوک ہیں، سب اسی کے فرمانبردار ہیں