تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 30. Ar-Room · Ayah 59
كَذٰلِكَ یَطْبَعُ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿59﴾
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يَطْبَعُ اللّٰهُاللہ مہر لگا دیتا ہے
- عَلٰيپر
- قُلُوْبِدل (جمع)
- الَّذِيْنَجو لوگ
- لَا يَعْلَمُوْنَسمجھ نہیں رکھتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اسی طرح اللہ مہر کردیا کرتا ہے ان لوگوں کے دلوں پر جو جاننا نہیں چاہتے۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
کذلک یطبع اللہ علی قلوب الذین لا یعلمون (59)
یعنی جو لوگ اپنے آپ کو سمع و بصرا اور دل کی صلاحیتوں سے محروم کرلیتے ہیں اور کوئی معقول بات سننا سمجھنا نہیں چاہتے اللہ تعالیٰ اسی طرح ان کے دلوں پر مہر کردیا کرتا ہے۔