Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 31. Luqman · Ayah 9

  1. خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَعْدَ اللّٰهِ حَقًّا١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿9﴾

    1. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    2. فِيْهَا ۭاس میں
    3. وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
    4. حَقًّا ۭسچا
    5. وَهُوَاور وہ
    6. الْعَزِيْزُغالب
    7. الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اللہ کا وعدہ پورا ہو کے رہے گا۔ اور وہ غالب و حکیم ہے۔