Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 34. Saba · Ayah 29

  1. وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿29﴾

    1. وَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
    2. مَتٰىکب
    3. ھٰذَا الْوَعْدُیہ وعدہ (قیامت)
    4. اِنْاگر
    5. كُنْتُمْتم ہو
    6. صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور کہتے ہیں کہ یہ دھمکی کب ظاہر ہوگی، اگر تم لوگ سچے ہو !
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
ویقولون متی ھذا الوعد ان کنتم صدیقین (29) یعنی وہ رسول کے انداز بالعذاب سے متنبہ ہونے اور اس سے اپنے آپ کو بچانے کی فکر کرنے کے بجائے رسول اور اس کے ساتھیوں کا استخفاف کرتے اور باندازِ ظنر سوال کرتے ہیں کہ اگر تم لوگ اپنے انداز میں سچے ہو تو یہ بتائو کہ یہ دھمکی کب ظہور میں آئے گی ؟ مطلب یہ ہے کہ یا تو اس کو دکھائو یا اس کا وقت معین کرو ورنہ ہم اس کو محض لاف زنی سمجھتے ہیں۔