تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 36. Yaseen · Ayah 32
وَ اِنْ كُلٌّ لَّمَّا جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ۠ع﴿32﴾
- وَاِنْاور نہیں
- كُلٌّسب
- لَّمَّامگر
- جَمِيْعٌسب کے سب
- لَّدَيْنَاہمارے روبرو
- مُحْضَرُوْنَحاضر کیے جائیں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
بیشک وہ سب ہمارے ہی حضور میں حاضر کیے جائیں گے۔