تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 36. Yaseen · Ayah 65
اَلْیَوْمَ نَخْتِمُ عَلٰۤى اَفْوَاهِهِمْ وَ تُكَلِّمُنَاۤ اَیْدِیْهِمْ وَ تَشْهَدُ اَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ﴿65﴾
- اَلْيَوْمَآج
- نَخْتِمُہم مہر لگا دیں گے
- عَلٰٓيپر
- اَفْوَاهِهِمْان کے منہ
- وَتُكَلِّمُنَآاور ہم سے بولیں گے
- اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھ
- وَتَشْهَدُاور گواہی دیں گے
- اَرْجُلُهُمْان کے پاؤں
- بِمَااس کی جو
- كَانُوْاوہ تھے
- يَكْسِبُوْنَکماتے (کرتے تھے)
Translation · Tadabbur-e-Quran
آج اہم ان کے مونہوں پر مہر کردیں گے اور ان کے ہاتھ ہم کو بتائیں گے اور ان کے پائوں شہادت دیں گے جو کچھ وہ کرتے رہے ہیں۔