تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 36. Yaseen · Ayah 73
وَ لَهُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ مَشَارِبُ١ؕ اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ﴿73﴾
- وَلَهُمْاور ان کے لیے
- فِيْهَاان میں
- مَنَافِعُفائدے
- وَمَشَارِبُ ۭاور پینے کی چیزیں
- اَفَلَا يَشْكُرُوْنَکیا پھر وہ شکر نہیں کرتے ؟
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ان میں ان کے لئے دوسری منفعتیں اور پینے کی چیزیں بھی ہیں۔ تو کیا وہ شکر نہیں کرتے۔