تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 36. Yaseen · Ayah 75
لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَهُمْ١ۙ وَ هُمْ لَهُمْ جُنْدٌ مُّحْضَرُوْنَ﴿75﴾
- لَا يَسْتَطِيْعُوْنَوہ نہیں کرسکتے
- نَصْرَهُمْ ۙان کی مدد
- وَهُمْاور وہ
- لَهُمْان کے لیے
- جُنْدٌلشکر
- مُّحْضَرُوْنَحاضر کیے جائیں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ ان کی مدد نہیں کرسکیں گے بلکہ وہ ان کی حاضر کی ہوئی فوج بنیں گے۔