تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 148
فَاٰمَنُوْا فَمَتَّعْنٰهُمْ اِلٰى حِیْنٍؕ﴿148﴾
- فَاٰمَنُوْاسو وہ ایمان لائے
- فَمَتَّعْنٰهُمْتو ہم نے انہیں بہرہ مند کیا
- اِلٰى حِيْنٍایک مدت تک
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس وہ لوگ ایمان لائے تو ہم نے ایک مدت تک ان کو کھانے بیلنے کی مہلت دی۔