تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 20
وَ قَالُوْا یٰوَیْلَنَا هٰذَا یَوْمُ الدِّیْنِ﴿20﴾
- وَقَالُوْااور وہ کہیں گے
- يٰوَيْلَنَاہائے ہماری خرابی
- ھٰذَایہ
- يَوْمُ الدِّيْنِبدلے کا دن
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور کہیں گے، ہائے ہماری شامت ! یہ تو جزا کا دن ہے !
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
وقالوا یویلنا ھذا یوم الدین (20)
یعنی جس قیامت کا آج اس رعونت کے ساتھ انکار کر رہے ہیں اس وقت پکار اٹھیں گے کہ ہائے ہماری شامت ! یہ تو وہی جزاء و سزا کا دن آگیا جس کو ہم جھٹلاتے رہے تھے۔