تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 21
هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ۠ع﴿21﴾
- ھٰذَایہ
- يَوْمُ الْفَصْلِفیصلے کا دن
- الَّذِيْوہ جس
- كُنْتُمْتم تھے
- بِهٖاس کو
- تُكَذِّبُوْنَجھٹلاتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ وہی فیصلہ کا دن ہے جو کو تم جھٹلاتے رہے تھے۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
ھذا یوم الفصل الذی کنتم بہ تکذبون (21)
ان کی اس بات پر فرشتے کہیں گے کہ جی ہاں ! یہ وہی فیصلہ کا دن ہے جس کو تم لوگ جھٹلاتے رہے تھے !