تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 55
Tafseerفَاطَّلَعَ فَرَاٰهُ فِیْ سَوَآءِ الْجَحِیْمِ﴿55﴾
- فَاطَّلَعَتو وہ جھانکے گا
- فَرَاٰهُتو اسے دیکھے گا
- فِيْمیں
- سَوَآءِدرمیان
- الْجَحِيْمِدوزخ
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو وہ جھانکے گا اور اس کو جہنم کے بالکل بیچ میں دیکھے گا۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
فاطلع فراہ فی سوآء نجیم، یہ کہتے ہوئے وہ خود ہعی جھانک کے دیکھیں گے تو وہ ان کو جہنم کے بیچ میں نظر آئے گا۔ سوآء کے معنی وسط کے ہیں … اس سے اہل جنت کی قوتوں اور صلاحیتوں کا اندازہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے تخت پر بیٹھے بیٹھے جس شخص کو چاہیں گے دیکھ لیں گے اگرچہ وہ کتنا ہی دور ہعو اور اس سے بات بھی کرلیں گے۔