تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 66
Tafseerفَاِنَّهُمْ لَاٰكِلُوْنَ مِنْهَا فَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَؕ﴿66﴾
- فَاِنَّهُمْپس بیشک وہ
- لَاٰكِلُوْنَکھانے والے ہیں
- مِنْهَااس سے
- فَمَالِئُوْنَسو بھرنے والے
- مِنْهَااس سے
- الْبُطُوْنَپیٹ (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ لوگ اسی کو کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
فانھم لاکلون … من خمیم فرمایا کہ یہ زقوم ان کی غذا بنے گا اور یہ اس کے کھانے پر اس طرح مضطر ہوں گے کہ اسی سے اپنے پیٹ بھریں گے اور پھر اس کو حلق سے اتارنے اور ہضم کرنے کے لئے اس کے اوپر سے کھولتا ہوا پانی پئیں گے۔