تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 96
وَ اللّٰهُ خَلَقَكُمْ وَ مَا تَعْمَلُوْنَ﴿96﴾
- وَاللّٰهُحالانکہ اللہ
- خَلَقَكُمْاس نے پیدا کیا تمہیں
- وَمَااور جو
- تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Tadabbur-e-Quran
اللہ ہی نے پیدا کیا ہے تم کو بھی اور ان چیزوں کو بھی جن کو تم بناتے ہو