تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 98
فَاَرَادُوْا بِهٖ كَیْدًا فَجَعَلْنٰهُمُ الْاَسْفَلِیْنَ﴿98﴾
- فَاَرَادُوْاپھر انہوں نے چاہا
- بِهٖاس پر
- كَيْدًاداؤ
- فَجَعَلْنٰهُمُتو ہم نے کردیا انہیں
- الْاَسْفَلِيْنَزیر
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس انہوں نے اس کے ساتھ چال کرنی چاہی تو ہم نے انہی کو نیچا دکھایا