تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 38. Saad · Ayah 15
وَ مَا یَنْظُرُ هٰۤؤُلَآءِ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً مَّا لَهَا مِنْ فَوَاقٍ﴿15﴾
- وَمَا يَنْظُرُاور وہ انتظار نہیں کرتے
- هٰٓؤُلَآءِیہ لوگ
- اِلَّامگر
- صَيْحَةًچنگھاڑ
- وَّاحِدَةًایک
- مَّا لَهَاجس کے لیے نہیں
- مِنْکوئی
- فَوَاقٍڈھیل
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور یہ لوگ بھی صرف ایک ڈانٹ کے منتظر ہیں۔ جس کے بعد کوئی ڈھیل نہیں