تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 38. Saad · Ayah 47
وَ اِنَّهُمْ عِنْدَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَیْنَ الْاَخْیَارِؕ﴿47﴾
- وَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
- عِنْدَنَاہمارے نزدیک
- لَمِنَالبتہ ۔ سے
- الْمُصْطَفَيْنَچنے ہوئے
- الْاَخْيَارِسب سے اچھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور وہ ہمارے ہاں برگزیدہ اور بہتر بندوں میں سے ہیں۔