تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 38. Saad · Ayah 70
اِنْ یُّوْحٰۤى اِلَیَّ اِلَّاۤ اَنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ﴿70﴾
- اِنْ يُّوْحٰٓىنہیں وحی کی جاتی
- اِلَيَّمیری طرف
- اِلَّآسوائے
- اَنَّمَآیہ کہ
- اَنَا نَذِيْرٌمیں ڈرانے والا
- مُّبِيْنٌصاف صاف
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ تو بس اس وجہ سے مجھے وحی کی جاتی ہے کہ میں ایک نذیر مبین ہوں۔