تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 38. Saad · Ayah 8
ءَاُنْزِلَ عَلَیْهِ الذِّكْرُ مِنْۢ بَیْنِنَا١ؕ بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ مِّنْ ذِكْرِیْ١ۚ بَلْ لَّمَّا یَذُوْقُوْا عَذَابِؕ﴿8﴾
- ءَاُنْزِلَکیا نازل کیا گیا
- عَلَيْهِاس پر
- الذِّكْرُذکر (کلام)
- مِنْۢ بَيْنِنَا ۭہم میں سے
- بَلْبلکہ
- هُمْوہ
- فِيْ شَكٍّشک میں
- مِّنْ ذِكْرِيْ ۚمیری نصیحت سے
- بَلْبلکہ
- لَّمَّانہیں
- يَذُوْقُوْاچکھا انہوں نے
- عَذَابِمیرا عذاب
Translation · Tadabbur-e-Quran
کیا ہمارے اندر سے اسی شخص پر یہ یاد دہانی نازل کی گئی ! بلکہ یہ لوگ میری یاد دہانی کے باب میں مبتلائے شک ہیں۔ بلکہ اب تک انہوں نے میرے عذاب کا مزا نہیں چکھا۔