تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 167
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ قَدْ ضَلُّوْا ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا﴿167﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- وَصَدُّوْااور انہوں نے روکا
- عَنْسے
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
- قَدْ ضَلُّوْاتحقیق وہ گمراہی میں پڑے
- ضَلٰلًۢاگمراہی
- بَعِيْدًادور
Translation · Tadabbur-e-Quran
بیشک جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کے راستے سے روکا وہ بہت دور کی گمراہی میں جا پڑے