Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 168

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ ظَلَمُوْا لَمْ یَكُنِ اللّٰهُ لِیَغْفِرَ لَهُمْ وَ لَا لِیَهْدِیَهُمْ طَرِیْقًاۙ﴿168﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
    4. وَظَلَمُوْااور ظلم کیا
    5. لَمْ يَكُنِنہیں ہے
    6. اللّٰهُاللہ
    7. لِيَغْفِرَکہ بخشدے
    8. لَهُمْانہیں
    9. وَلَااور نہ
    10. لِيَهْدِيَهُمْانہیں ہدایت دے
    11. طَرِيْقًاراستہ (سیدھا)
Translation · Tadabbur-e-Quran
جن لوگوں کفر کیا اور اپنی جانوں پر ظلم ڈھائے ان کو تو خدا نہ بخشنے کا ہے اور نہ ان کو کوئی اور راستہ دکھانے کا ہے