Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 173

  1. فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدُهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ۚ وَ اَمَّا الَّذِیْنَ اسْتَنْكَفُوْا وَ اسْتَكْبَرُوْا فَیُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا١ۙ۬ وَّ لَا یَجِدُوْنَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا﴿173﴾

    1. فَاَمَّاپھر
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    4. الصّٰلِحٰتِنیک
    5. فَيُوَفِّيْهِمْانہیں پورا دے گا
    6. اُجُوْرَهُمْان کے اجر
    7. وَيَزِيْدُهُمْاور انہیں زیادہ دے گا
    8. مِّنْسے
    9. فَضْلِهٖاپنا فضل
    10. وَاَمَّااور پھر
    11. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    12. اسْتَنْكَفُوْاانہوں نے عار سمجھا
    13. وَاسْتَكْبَرُوْااور انہوں نے تکبر کیا
    14. فَيُعَذِّبُهُمْتو انہیں عذاب دے گا
    15. عَذَابًاعذاب
    16. اَلِيْمًادردناک
    17. وَّلَا يَجِدُوْنَاور ہو نہ پائیں گے
    18. لَهُمْاپنے لیے
    19. مِّنْسے
    20. دُوْنِسوائے
    21. اللّٰهِاللہ
    22. وَلِيًّادوست
    23. وَّلَااور نہ
    24. نَصِيْرًامددگار
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہوں گے تو ان کو تو ان کا پورا پورا اجر بھی دے گا اور اپنے فضل میں سے ان کو مزید بخشے گا اور جنہوں عار اور تکبر کیا ہوگا ان کو دردناک عذاب دے گا اور وہ اللہ کے بالمقابل نہ کسی کو اپنا دوست پائیں گے نہ مددگار