Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 3

  1. غَافِرِ الذَّنْۢبِ وَ قَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ الْعِقَابِ١ۙ ذِی الطَّوْلِ١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ﴿3﴾

    1. غَافِرِبخشنے والا
    2. الذَّنْۢبِگناہ (جمع)
    3. وَقَابِلِاور قبول کرنے والا
    4. التَّوْبِتوبہ
    5. شَدِيْدِ الْعِقَابِ ۙشدید عذاب والا
    6. ذِي الطَّوْلِ ۭبڑے فضل والا
    7. لَآنہیں کوئی
    8. اِلٰهَمعبود
    9. اِلَّا هُوَ ۭاس کے سوا
    10. اِلَيْهِاسی کی طرف
    11. الْمَصِيْرُلوٹ کر جانا
Translation · Tadabbur-e-Quran
جو گناہوں کو بخشنے والا، توبہ کو قبول کرنے والا، سخت پاداش اور بڑی قدرت والا ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اسی کی طرف لوٹنا ہے۔