تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 74
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ قَالُوْا ضَلُّوْا عَنَّا بَلْ لَّمْ نَكُنْ نَّدْعُوْا مِنْ قَبْلُ شَیْئًا١ؕ كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ الْكٰفِرِیْنَ﴿74﴾
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ ۭاللہ کے سوا
- قَالُوْاوہ کہیں گے
- ضَلُّوْاوہ گم ہوگئے
- عَنَّاہم سے
- بَلْ لَّمْبلکہ نہیں
- نَكُنْ نَّدْعُوْاپکارتے تھے ہم
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- شَيْئًا ۭکوئی چیز
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يُضِلُّگمراہ کرتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- الْكٰفِرِيْنَکافروں کو
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ کہیں گے، وہ سب ہم سے کھوئے گئے بلکہ پہلے ہم کسی چیز کو بھی نہیں پوجتے رہے۔ اس طرح اللہ کافروں کے حواس گم کر دے گا۔