تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 41. Fussilat · Ayah 32
نُزُلًا مِّنْ غَفُوْرٍ رَّحِیْمٍ۠ع﴿32﴾
- نُزُلًاضیافت
- مِّنْسے
- غَفُوْرٍبخشنے والا
- رَّحِيْمٍمہربان
Translation · Tadabbur-e-Quran
رب غفورو رحیم کی طرف سے سامان ضیافت کے طور پر ! !
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
نزلاً من غفور رحیم (32)
نزل مہمان کی ابتدائی ضیافت کو کہتے ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ یہ تو جو کچھ آپ لوگوں کو ملے گا کس حیثیت ابتدائی ضیافت کی ہے۔ آگے جو کچھ ملنے والا ہے اس کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے۔