Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 41. Fussilat · Ayah 6

  1. قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ یُوْحٰۤى اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ فَاسْتَقِیْمُوْۤا اِلَیْهِ وَ اسْتَغْفِرُوْهُ١ؕ وَ وَیْلٌ لِّلْمُشْرِكِیْنَۙ﴿6﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
    3. اَنَا بَشَرٌکہ میں ایک بشر
    4. مِّثْلُكُمْتم جیسا
    5. يُوْحٰٓىوحی کی جاتی ہے
    6. اِلَيَّمیری طرف
    7. اَنَّمَآیہ کہ
    8. اِلٰهُكُمْتمہارا معبود
    9. اِلٰهٌ وَّاحِدٌمعبود یکتا
    10. فَاسْتَقِيْمُوْٓاپس سیدھے رہو
    11. اِلَيْهِاس کی طرف (اس کے حضور)
    12. وَاسْتَغْفِرُوْهُ ۭاور اس سے مغفرت مانگو
    13. وَوَيْلٌاور خرابی
    14. لِّلْمُشْرِكِيْنَمشرکوں کے لئے
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان سے کہہ دو ، میں تو تمہارے ہی مانند ایک بشر ہوں۔ میرے پاس یہ وحی آتی ہے کہ تمہارا معبود بس ایک ہی معبود ہے تو اسی کی طرف یکسو ہو کر اپنا رخ کرو اور اس سے مغفرت مانگو اور ان مشرکوں کے لئے تباہی ہے