Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 42

  1. اِنَّمَا السَّبِیْلُ عَلَى الَّذِیْنَ یَظْلِمُوْنَ النَّاسَ وَ یَبْغُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿42﴾

    1. اِنَّمَا السَّبِيْلُبیشک راستہ
    2. عَلَي الَّذِيْنَان لوگوں پر ہے
    3. يَظْلِمُوْنَ النَّاسَجو ظلم کرتے ہیں لوگوں پر
    4. وَيَبْغُوْنَاور بغاوت کرتے ہیں۔ زیادتی کرتے ہیں
    5. فِي الْاَرْضِزمین میں
    6. بِغَيْرِ الْحَقِّناحق
    7. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    8. لَهُمْان کے لیے
    9. عَذَابٌ اَلِيْمٌعذاب ہے دردناک
Translation · Tadabbur-e-Quran
الزام ان پر ہے جو لوگوں پر ظلم اور زمین میں بغیر کسی حق کے سرکشی کرتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن کے لئے درد ناک عذاب ہے۔