Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 17

  1. وَ اِذَا بُشِّرَ اَحَدُهُمْ بِمَا ضَرَبَ لِلرَّحْمٰنِ مَثَلًا ظَلَّ وَجْهُهٗ مُسْوَدًّا وَّ هُوَ كَظِیْمٌ﴿17﴾

    1. وَاِذَا بُشِّرَحالانکہ جب خوش خبری دی جاتی ہے
    2. اَحَدُهُمْان میں سے کسی ایک کو
    3. بِمَاساتھ اس کے جو
    4. ضَرَبَ للرَّحْمٰنِاس نے بیان کیا رحمن کے لیے
    5. مَثَلًامثال
    6. ظَلَّہوجاتا ہے
    7. وَجْهُهٗاس کا چہرا
    8. مُسْوَدًّاسیاہ
    9. وَّهُوَ كَظِيْمٌاور وہ غم کے گھونٹ پینے والا ہوتا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جب ان میں سے کسی کو اس چیز کی بشارت دی جاتی ہے جس کو وہ خدا کی صفت بیان کرتا ہے تو اس کا چہرہ سیاہ پڑجاتا ہے اور وہ گھٹا گھٹا رہنے لگتا ہے