Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 42

  1. اَوْ نُرِیَنَّكَ الَّذِیْ وَعَدْنٰهُمْ فَاِنَّا عَلَیْهِمْ مُّقْتَدِرُوْنَ﴿42﴾

    1. اَوْ نُرِيَنَّكَیا ہم دکھائیں آپ کو
    2. الَّذِيْوہ چیز
    3. وَعَدْنٰهُمْوعدہ کیا ہم نے ان سے
    4. فَاِنَّاتو بیشک ہم
    5. عَلَيْهِمْان پر
    6. مُقْتَدِرُوْنَقدرت رکھنے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
یا تم کو دکھا دیں گے وہ چیز جس کا ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے سو ہم ان پر پوری طرح قادر ہیں۔