تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 31
مِنْ فِرْعَوْنَ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَالِیًا مِّنَ الْمُسْرِفِیْنَ﴿31﴾
- مِنْ فِرْعَوْنَفرعون سے
- اِنَّهٗ كَانَبیشک تھا وہ
- عَالِيًا مِّنَ الْمُسْرِفِيْنَبلند درجے والا، حد سے بڑھنے والوں میں سے
Translation · Tadabbur-e-Quran
یعنی فرعون سے۔ بیشک وہ بڑا ہی سرکش، حدود سے نکل جانے والا تھا