تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 13
وَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا مِّنْهُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ﴿13﴾
- وَسَخَّرَ لَكُمْاور اس نے مسخر کیا تمہارے لیے
- مَّا فِي السَّمٰوٰتِجو کچھ آسمانوں میں ہے
- وَمَااور جو کچھ
- فِي الْاَرْضِزمین میں ہے
- جَمِيْعًاسارے کا سارا
- مِّنْهُاس سے
- اِنَّ فِيْ ذٰلِكَبیشک اس میں
- لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں
- لِّقَوْمٍ يَّتَفَكَّرُوْنَاس قوم کے لیے جو غور و فکر کرتی ہو
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اسی نے تمہارے خدمت میں لگا رکھا ہے ان چیزوں کو جو آسمانوں اور زمین میں ہیں، سب کو اپنی طرف سے، بیشک اس کے اندر نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئے جو غور کرتے ہیں