تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 2
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ﴿2﴾
- تَنْزِيْلُنازل کرتا ہے
- الْكِتٰبِکتاب کا
- مِنَ اللّٰهِاللہ کی طرف
- الْعَزِيْزِ الْحَكِيْمِجو زبردست ہے، حکمت والا ہے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس کتاب کی تنزیل خدائے عزیز و حکیم کی طرف سے ہے۔