تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 47. Muhammad · Ayah 8
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَتَعْسًا لَّهُمْ وَ اَضَلَّ اَعْمَالَهُمْ﴿8﴾
- وَالَّذِيْنَاور جن لوگوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا
- فَتَعْسًاتو تباہی ہے
- لَّهُمْان کے لئے
- وَاَضَلَّاور اس نے ضائع کردئیے
- اَعْمَالَهُمْان کے عمل
Translation · Tadabbur-e-Quran
رہے وہ جنہوں نے کفر کیا تو ان کے لئے ہلاکی ہے اور اللہ نے ان کے اعمال رائیگاں کردیئے۔