تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 74
اَفَلَا یَتُوْبُوْنَ اِلَى اللّٰهِ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَهٗ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿74﴾
- اَفَلَا يَتُوْبُوْنَپس وہ کیوں توبہ نہیں کرتے
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف ( آگے)
- وَيَسْتَغْفِرُوْنَهٗاور اس سے بخشش مانگتے
- وَاور
- اللّٰهُاللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Tadabbur-e-Quran
کیا یہ اللہ کی طرف رجوع اور اس سے مغفرت طلب نہیں کرتے اور اللہ مغفرت فرمانے والا اور مہربان ہے