تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 79
كَانُوْا لَا یَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُّنْكَرٍ فَعَلُوْهُ١ؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ﴿79﴾
- كَانُوْا لَا يَتَنَاهَوْنَایک دوسرے کو نہ روکتے تھے
- عَنْسے
- مُّنْكَرٍبرے کام
- فَعَلُوْهُوہ کرتے تھے
- لَبِئْسَالبتہ برا ہے
- مَا كَانُوْاجو وہ تھے
- يَفْعَلُوْنَکرتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
جس برائی کو اختیار کرلیتے اس سے باز نہ آتے۔ نہایت ہی بری بات تھی جو یہ کرتے تھے